تازہ ترین خبر
قانون کا احترام ممتا پر بازی لے گیا۔ ماں کے اپنے مفرور بیٹے کو اپنے ہاتھوں گرفتار کروانے کے معاملہ نے ملیر جیل سے بھاگنے والے واقعہ کو جذباتی ٹچ دے دیا۔بھارت کو شکست دے کر ایشئن بیس بال راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ویسٹ ایشیاء بیس بال کی رنر اپ پاکستان ٹیم کے اعزاز میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی طرف سے پر جوش ولولہ انگیز استقبالیہ کا اہتمامٹک ٹاکر ثناء یوسف نےقتل سے قبل ملزم سے کیوں کہا کہ “تم بیٹھو میں تمہارے پانی لاتی ہوں!!۔” مقتولہ کی پھپھو کا بیان سامنے آ گیا.بیوپاریوں کے نخرے آسماں پر۔ خریداروں کی مالی استطاعت پسماندگی سے دوچار۔ قربانی کے جانوروں کی منڈی سست روی کا شکار ۔جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی ختم ۔ معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے دور حکومت میں دس سال سے زائد عرصہ پہلے بین کیا گیا تھا۔پاکستان کی پاور لفٹنگ سسٹرز میں سے ایک معروف نام اور پاور لفٹر سے ویٹ لفٹر بننے والی سائبل سہیل نے تاریخ رقم کردی۔ایشئن ویٹ لفٹنگ ماسٹرز گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔مشن بنیان المرصوص میں عظیم فتح۔ جیولین سٹار ارشد ندیم نے تازہ ترین عظیم اعزاز ایشیاء کا گولڈ میڈل پاک فوج کے نام کردیابنگلہ دیش کے بنگ بندھو مجیب الرحمٰن کی تصویر کرنسی نوٹ سے آؤٹ ۔ بدھ مت مندروں اور فنون لطیفہ کی شاہکار تصاویر والے کرنسی نوٹ جاری۔ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس سائنسز بہا ؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں کھیلوں کے ڈویلپمنٹ کردار بارے سیمینار کا اہتمام۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ پلیئر آف دی تھرڈ میچ محمد حارث کی ٹی 20 انٹرنیشنل میں دوسری تیزترین سنچری۔محسن نقوی فول پروف انتظامات پر شکر گذار۔

آج کی خبریں

اہم خبر