تازہ ترین خبر
سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی۔ بھارت کو معرکہ حق کی طرح منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ: قومی آبی ذخائر بارے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ۔عید الاضحیٰ کی آمد میں گھنٹوں کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔ عام وزن جسامت والے جانوروں کے بھاری بھرکم نرخ۔ خریداروں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ عید منائی پاکستانی سربراہ سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودیہ عرب کے دورہ پر ہیں۔نیاز سٹیڈیم حیدر آباد پر 17 برسوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے انعقاد کیلئے پیشرفت۔ وزیر اعلیٰ سندھ مو چیئرمین پی سی بی کے درمیان ملاقاتمیری ٹائم لیبر، شماریات سے متعلق کنونشن اور 2014ء کے جبری مشقت کے بارے میں معاہدے کی آئی ایل او کی دستاویزات کی توثیق : وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا جنیوا لیبرکانفرنس سے خطاب۔ریلوے سٹیشن خانیوال کے مسافر پل کا حصہ گرنے۔ اہلکار کے جاں بحق اور خاتون مسافر زخمی ہونے کے افسوسناک واقعہ بارے تحقیقاتی رپورٹ دس روز میں طلب ۔لبیک اللہم لبیک ۔۔ الحمد للّٰہ مناسک حج 2025 ء کا آغاز ۔ اللہ کے گھر خانہ کعبہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر میدان منی میں خیموں کا شہر آباد ۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے اللہ کے لاکھوں مہمان مقیم۔قانون کا احترام ممتا پر بازی لے گیا۔ ماں کے اپنے مفرور بیٹے کو اپنے ہاتھوں گرفتار کروانے کے معاملہ نے ملیر جیل سے بھاگنے والے واقعہ کو جذباتی ٹچ دے دیا۔بھارت کو شکست دے کر ایشئن بیس بال راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ویسٹ ایشیاء بیس بال کی رنر اپ پاکستان ٹیم کے اعزاز میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی طرف سے پر جوش ولولہ انگیز استقبالیہ کا اہتمامٹک ٹاکر ثناء یوسف نےقتل سے قبل ملزم سے کیوں کہا کہ “تم بیٹھو میں تمہارے پانی لاتی ہوں!!۔” مقتولہ کی پھپھو کا بیان سامنے آ گیا.

آج کی خبریں

اہم خبر