تازہ ترین خبر
پاکستان کے دلکش پہاڑی مقامات سیاحوں پر بھاری پڑ گئے۔ صرف مئی اور جون میں 36سیاح فیملیز۔ دوست احباب لقمہ اجل بن گئے۔تم ستم کرتے ہو یا کرشمہ! وفاقی حکومت بجلی بل سے ٹیلیویژن فیس مستقل ختم کر کے عوام پر گیس نرخ میں ہوشربا اضافہ کا بم گرا دیا۔سانحہ دریائے سوات: شہید فیملی کے المناک سانحہ کی داستان سانحہ سے پہلے وائرل۔ مگر وفاق اور پنجاب خاموش ۔ بعد میں کے پی پر چڑھائی ۔ مبینہ غفلت اور نااہلی کا باب کھول دیا۔مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کی بالادستی ہے: وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملکبھارت کو سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ طور پر ثالثی کارروائی روکنے کا کوئی حق حاصل نہیں: ثالثی عدالت کا فیصلہ، پاکستان کا خیرمقدم۔سپریم کورٹ آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا۔پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم۔پاک فوج نے عمران کو مذاکرات کیلئے سیاسی حکومت سے رابط کا مشورہ دے دیا: ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا انٹرویواسرائیل ایران جنگ میں امریکہ کی انٹری کے بعد بندش کا اعلان۔ ایران نے فتح کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کے ساتھ ممکنہ بات چیت کی ایران نے تصدیق نہیں کی ۔بارش سے شدید گرمی سے ستائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل أٹھے ۔ پھولوں والے پارکوں میں بھی جیسے بہار آگئی۔ بجلی اور واسا والے دعوے کرتے رہے عوام بھگتی رہی۔بجلی شعبے کی پیدوار، ترسیل اور تقسیم بارے اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ۔

آج کی خبریں

اہم خبر