تازہ ترین خبر
پاک ملائیشیا وزراء اعظم کا عیدالاضحی پر ٹیلیفونک رابطہ۔ باہمی رواداری تعلقات کے فروغ کا عزم۔ غزہ میں قیام امن کے لیے بھی دعا۔جڑواں بھائیوں کی تین جوڑیوں نے خود کو حجاج کرام کی خدمت گذاری کیلئے وقف کردیا۔سکاؤٹنگ کے ذریعے خدمت انسانی کی عملی تربیت حاصل کی۔عید الاضحی اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں سر تسلیم خم کرنے کا عظیم دن: صدر مملکت ۔وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ کے پیغاماتوزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کی ملاقات ۔پاک سعودی کثیر الجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔جنیوا میں پاکستان اور فلسطین وزراء کی ملاقات ۔فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ:بجٹ میں حکومت کے ساتھ۔ لیکن اگر ریلیف نہ ملا تو پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانیسندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی۔ بھارت کو معرکہ حق کی طرح منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ: قومی آبی ذخائر بارے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ۔عید الاضحیٰ کی آمد میں گھنٹوں کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔ عام وزن جسامت والے جانوروں کے بھاری بھرکم نرخ۔ خریداروں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے ۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ فتح بنیان المرصوص کیلئے شکرانہ کے نوافل ادا کیےنیاز سٹیڈیم حیدر آباد پر 17 برسوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے انعقاد کیلئے پیشرفت۔ وزیر اعلیٰ سندھ مو چیئرمین پی سی بی کے درمیان ملاقات

آج کی خبریں

اہم خبر