تازہ ترین خبر
اسرائیل کی ایران کے خلاف بلااشتعال جارحیت کے بعد عالمی سطح پر تیل کے نرخ میں اضافہ کے منفی اثرات کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیاخیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ۔ مالی سال گذر گیا لیکن صوبائی بجٹ کے اہداف حاصل نہ ہوسکے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی۔اسرائیل کی جارحیت سے خطہ تشویشناک صورتحال سے دوچار ۔ پاکستان اور ترکیہ کا اتفاق۔ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان تین کوارٹرز جیتنے کے باوجود ملائیشیا کو شکست نہ دے سکا۔سنسنی خیز لیگ میچ تین تین گول سے برابر ۔بین الاقوامی تعاون، پائیدار زراعت، اور مقامی ثقافت کے فروغ کا عزم لیے اقوام متحدہ وفد ملتان پہنچ گیا۔ کوٹ ادو کا بھی دورہپاکستان کاٹن اینڈ جنرز ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ26ـ2025ء کو یکسر مسترد کردیا۔ کھل و بنولہ پر ٹیکسز ظالمانہ قرارایران کے وعدہ صادق سوم نے اسرائیل میں تباہی مچادی۔ نشانے پر شہروں میں آگ دھوئیں کا راج۔ خوف و ہراس میں مبتلا عوام کی آہ و بکاء۔جنوبی افریقہ نے چوکر کا داغ دھو ڈالا ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025ء کے فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر بالآخر چیمپئن بن گیا۔الیکٹرک وہیکلز کی صنعت  کیلئے پالیسی سازی و لائحہ عمل بارے جائزہ اجلاس۔ وزیر اعظم سے خواجہ سعد اور رانا مشہود کی ملاقات ۔پاکستان نے سلامتی کونسل میں اسرائیل کی مسلط کردہ جارحیت کے خلاف ایران کے وعدہ صادق سوم مشن کی حمایت کردی۔ پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری۔ 7 بین الاقوامی پروازیں منسوخ۔

اہم خبر