تازہ ترین خبر
ایران کے تابڑ توڑ حملے جاری ۔اسرائیل کا ایک اور اہم مخالف سپہ سالار کی شہادت کا دعویٰ ۔ ٹرمپ کے جی سیون اجلاس کو اچانک ادھورا چھوڑنا نے نئے خدشات کو جنم دے دیا ۔پنجاب اسمبلی میں 5کھرب 335 ارب کا صوبائی بجٹ پیش تنخواہ و پنشن میں اضافہ۔پی ٹی آئی طوفان بدتمیزی کے دوران بجٹ کاپی وزیر خزانہ کے منہ پر دے ماری گئی۔ بجٹ ڈائس کے ساتھ نواز شریف کی تصویر توجہ کا مرکز۔اسرائیل کی ایران کے خلاف بلااشتعال جارحیت کے بعد عالمی سطح پر تیل کے نرخ میں اضافہ کے منفی اثرات کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیاخیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ۔ مالی سال گذر گیا لیکن صوبائی بجٹ کے اہداف حاصل نہ ہوسکے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی۔اسرائیل کی جارحیت سے خطہ تشویشناک صورتحال سے دوچار ۔ پاکستان اور ترکیہ کا اتفاق۔ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ: پاکستان تین کوارٹرز جیتنے کے باوجود ملائیشیا کو شکست نہ دے سکا۔سنسنی خیز لیگ میچ تین تین گول سے برابر ۔بین الاقوامی تعاون، پائیدار زراعت، اور مقامی ثقافت کے فروغ کا عزم لیے اقوام متحدہ وفد ملتان پہنچ گیا۔ کوٹ ادو کا بھی دورہپاکستان کاٹن اینڈ جنرز ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ26ـ2025ء کو یکسر مسترد کردیا۔ کھل و بنولہ پر ٹیکسز ظالمانہ قرارایران کے وعدہ صادق سوم نے اسرائیل میں تباہی مچادی۔ نشانے پر شہروں میں آگ دھوئیں کا راج۔ خوف و ہراس میں مبتلا عوام کی آہ و بکاء۔جنوبی افریقہ نے چوکر کا داغ دھو ڈالا ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025ء کے فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر بالآخر چیمپئن بن گیا۔

آج کی خبریں

اہم خبر