تازہ ترین خبر
خانیوال ریلوے پل کا ایک حصہ گرنے بارے تحقیقات جاری۔ غفلت ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا ملے گی: وفاقی وزیر حنیف عباسی کی ملتان۔ اوکاڑہ میں پریس کانفرنسثناء میر کی نامور کرکٹرز ایم ایس دھونی، ہیڈن، ہاشم آملہ، گریم سمتھ، ڈینیل ویٹوری اور سارہ ٹیلر کے ساتھ أئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت ایک عہد ساز اعزازبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے باوجود باہمی کشیدگی کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں: پاکستان کا اعلیٰ سطحی سفارتی مشن لندن پہنچ گیا۔عید پر صفائی کرتے کرتے سندھ پنجاب حکومتوں میں نوک جھونک۔ میئر کراچی کے جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر پلٹ کے وار ۔پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی عمرہ کی سعادت میں سعی کے دوران وائرل تصویر کی مقبولیت۔ عید پر آرمی جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایل او سی کا بھی دورہ کیا۔پاکستان کی بیس بال اور ہاکی فیڈریشنز کے مابین 40برسوں پر محیط مخلصانہ حوصلہ افزاء تعلقات کی گونج۔ فورٹ منرو میں پر تکلف ضیافت کے موقع پر دونوں فیڈریشن سے وابستہ سنہری یادوں کا احوالسندھ طاس معاہدہ کی عملی خلاف ورزی۔بھارت نے چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لیے پری فزیبلٹی سٹڈی شروع کر دی۔اللّٰہ کے مہمانوں کی راحت کیلئے کوشش جاری رکھیں گے:سعودی ولی عہد حج انتظامات پر اطمینان کا اظہارمناسک حج کی تکمیل ۔ خانہ کعبہ میں لاکھوں حجاج کرام ۔ منی سے روانگی کا وقت آ گیا۔دنیا بھر میں ملت اسلامیہ کے عید الاضحیٰ کے اجتماعاتپاک ملائیشیا وزراء اعظم کا عیدالاضحی پر ٹیلیفونک رابطہ۔ باہمی رواداری تعلقات کے فروغ کا عزم۔ غزہ میں قیام امن کے لیے بھی دعا۔

آج کی خبریں

اہم خبر