تازہ ترین خبر
پاکستان سپر لیگ سیزن ایکس : بین الاقوامی کرکٹرز کی قیام گاہ سے سٹیڈیم تک کے ٹریولنگ روٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ۔ کنٹرول روم سے نگرانیاپنی ٹیم سلطانز کے لیے کھیلا ، سنچری نہ ہونے کا دکھ نہیں ہے، یاسرخان۔سلطانز نے بیٹنگ باؤلنگ فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہتر پرفارمنس دی ۔ سکندر رضاہوم گراؤنڈ ملتان سٹیڈیم پر پہنچتے ہی سکون کا سانس لیا اور تین شکستوں کے بعد فتح کا کھاتہ کھول لیا۔ فرنچائز ملتان سلطان علی ترینایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن ایکس ۔ سلطانز نے جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔یاسر خان کی شاندار بیٹنگ ، عبید شاہ کی عمدہ بولنگ ۔پاک بھارت کرکٹ دوستی کا نیا والیم ۔ جیولین تھرو کے بھارتی لیجنڈ نیرج چوپڑا نے ریکارڈ ساز اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔پاک یورپی یونین باہمی تعلقات دہائیوں پر محیط ۔ شراکت داری وقت کے ساتھ مزید مستحکم: سفیر ڈاکٹر رینا کیونیکا بنیں چیمبر آف کامرس ملتان کی مہمان۔پی ایس ایل سیزن 10: تین شکستوں کا بوجھ اٹھائے اور پہلی فتح کو ترستی پیاسی ملتان سلطانز اپنے ہوم گراؤنڈ پہنچ گئی۔ آج قلندرز کے مدمقابلجب تک عوام پاک فوج کے ساتھ ہے کوئی ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر ۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا متفقہ نیشنل کاٹن پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 80 ہزار افغانیوں نے حکومت کے الٹی میٹم پر صرف اپریل میں نقل مکانی کر لی

آج کی خبریں

اہم خبر