تازہ ترین خبر
پنجاب کے سرکاری دفاتر کی ای فائلنگ سسٹم بارے رپورٹ طلب۔ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 30 جون کی ڈیڈ لائن مقرر۔نیشن ز کپ کے سیمی فائنل میں حادثاتی طور پر پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کا آج کڑا امتحان۔ سیمی فائنل میں فیورٹ فرانس سے مقابلہ درپیش۔عاصم منیر جنگ بندی کیلئے آپ کا شکریہ ۔ آپ کے ساتھ ملاقات میرے لیے باعث اعزاز۔ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل پاکستان کو میڈیا کے روبرو خراج تحسین ۔عالمی برادری ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے فوری کردار ادا کرے:وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔سکیورٹی اداروں کی ضروریات پوری کرنے کے عزم کا اظہار۔نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے امور اور پیشہ ورانہ تربیت بارے اجلاس۔کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کیلئے کمیٹی قائم ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے8 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی اگیتی کاشت کا ہدف حاصل۔ ماڈل ایگریکلچر مال فعال کرنے کی ہدایت ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امدادی رقوم کی ادائیگی کو ریٹیل ماڈل پر منتقل کرنے کا فیصلہ۔ شکایت ازالہ کیلئے کنٹرول روم قائم ۔بجٹ میں پنشن فنڈز کاحجم ایک ٹریلین روپے سے تجاوزکرگیا: وزیرخزانہ محمداورنگزیبباقاعدگی سے شائع نہ ہونے والے نیوز پیپرز کے خاتمے کے لئے کمیٹی قائم: وفاقی وزارت اطلاعات اور سی پی این ای میں اتفاق۔

آج کی خبریں

اہم خبر