تازہ ترین خبر
عالمی برادری ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے فوری کردار ادا کرے:وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔سکیورٹی اداروں کی ضروریات پوری کرنے کے عزم کا اظہار۔نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے امور اور پیشہ ورانہ تربیت بارے اجلاس۔کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کیلئے کمیٹی قائم ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے8 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی اگیتی کاشت کا ہدف حاصل۔ ماڈل ایگریکلچر مال فعال کرنے کی ہدایت ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امدادی رقوم کی ادائیگی کو ریٹیل ماڈل پر منتقل کرنے کا فیصلہ۔ شکایت ازالہ کیلئے کنٹرول روم قائم ۔بجٹ میں پنشن فنڈز کاحجم ایک ٹریلین روپے سے تجاوزکرگیا: وزیرخزانہ محمداورنگزیبباقاعدگی سے شائع نہ ہونے والے نیوز پیپرز کے خاتمے کے لئے کمیٹی قائم: وفاقی وزارت اطلاعات اور سی پی این ای میں اتفاق۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیراہتمام کھیلنے کے قوانین میں کی گئیں تازہ ترین ترامیم نافذ۔ بنگلہ دیش سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے عملدرآمد کا آغاز ۔ایران کے تابڑ توڑ حملے جاری ۔اسرائیل کا ایک اور اہم مخالف سپہ سالار کی شہادت کا دعویٰ ۔ ٹرمپ کے جی سیون اجلاس کو اچانک ادھورا چھوڑنا نے نئے خدشات کو جنم دے دیا ۔پنجاب اسمبلی میں 5کھرب 335 ارب کا صوبائی بجٹ پیش تنخواہ و پنشن میں اضافہ۔پی ٹی آئی طوفان بدتمیزی کے دوران بجٹ کاپی وزیر خزانہ کے منہ پر دے ماری گئی۔ بجٹ ڈائس کے ساتھ نواز شریف کی تصویر توجہ کا مرکز۔